تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے برسوں پہلے افغانستان مسئلہ کاجوحل پیش کیاتھا آج دنیا اسی نقطے پر آن کھڑی ہوئی ہے،عمران خان افغانستان سمیت دنیا بھر میں امن کے سب سے بڑے داعی ہیں۔
انھوں نے مزید لکھا ہے کہ دنیا میں قیام امن اور ترقی وخوشحالی کیلئے ضروری ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قائدانہ صلاحیتیوں سے استفادہ کیا جائے۔