ٰٰٰ تفصیلات کےمطابق اضافے کے بعد مختلف برانڈ کے گھی، کوکنگ آئل، چائے اور اچار مہنگے کردیئے گئے، کیچپ، ماچس، ڈیٹرجنٹ پاوٴڈر اور باتھ سوپ کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ چائے کی پتی کے 950 گرام کے پیکٹ پر 40 روپے، ہارپک کی ایک لیٹر بوتل کی قیمت میں49 روپے، ماچس کے پیکٹ کی قیمت میں 10 روپے، برانڈڈ ڈیٹرجنٹ پاوٴڈر کے پیکٹ پر 50 روپے، آلیوآئل کی قیمت میں 51 روپے فی لیٹر، گھی کے ایک کلو کے پیکٹ پر 31 روپے اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 34 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 34 روپے، ڈیڑھ لیٹر کولڈ ڈرنک کی قیمت میں 2 روپے، ٹائلٹ سوپ کی قیمتوں میں 3 روپے، چکن اسپریڈ میں 50 روپے، مکس اچار کی قیمت میں 30 روپے اس کے علاوہ کیچپ کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79