تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں ٹک ٹاک سے بدتمیزی اور رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کے معاملے پر آئی جی پنجاب سے رابطہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی شیخص بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔
انھوں نے مزید کہا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرکے سزا دی جائے گی۔
واضح رہے کہ وزیراعظم نے ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت جاری کر دی ہے۔