98

شُہدائے پاکستان ہمارا فَخر ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹوئٹ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کردہ ویڈیو میں یوم دفاع کے حوالے سے شہداء، غازیوں اور ان کی فیملیز کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ راہِ حق کے غازیوں ، شہیدوں اور اُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں