114

اولمپین نوید عالم کے بیٹے حذیفہ نوید کوڈومیسٹک ہاکی کوچ بنانے کااعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر نے اولمپین نوعد عالم کے بیٹے حزیفہ نوید کوڈومیسٹک ہاکی کوچ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر سابق عالمی ہاکی گولڈ میڈلسٹ اولمپین نوید عالم مرحوم کے گھر فاتحہ خوانی کے لئے مرحوم کی رہائش گاہ شیخوپورہ گئے جہاں صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے اولمپین نوید عالم کے ورثاء سے مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی اور درجات کی بلندی کے لئے دعائے خیر کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں