100

گوادر ویسٹ بے پر پاک بحریہ کا ڈائیونگ آپریشن ، بچے کی لانش نکال لی گئی

تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ سمندر میں ڈوبنے والے پندرہ سالہ بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے غوطہ خوروں نے کامیاب سرچ آپریشن کے بعد جاں بحق ہونے والے بچے سراج کی میت سمندر سے برآمد کر کے ورثاء کے حوالے کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں