متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپمنی کچھ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔
حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں ترکش میوزک بھی سنا جا سکتا ہے۔اس سے قبل سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ حریم شاہ کار چلا رہی ہیں۔