پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صبورعلی کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ کے ہمراہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمران عباس بھی موجود ہیں۔داکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اس سےقبل صبور علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورت میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔