100

عمر شریف کے انتقال نے بھارتی اداکار کو بھی افسردہ کردیا

بھارتی اداکار علی گونی بھی پاکستانی کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر رنجیدہ ہوگئے۔علی گونی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمر شریف کو خراج عقیدت پیش کرتا ایک ٹوئٹ شیئر کیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ عمر شریف کو اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے۔

بھارتی اداکار نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ ’لیجنڈ‘ کا بھی استعمال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں