وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان نے کہا ہے کہ جن کے نام پنڈورا پیپرز میں آئے ان میں بیشتر نے پہلے سے ڈکلیئر کر رکھا تھا۔
ایک بیان میں وزیر مملکت نے کہا کہ پاناما پیپرز میں نواز شریف نے لندن فلیٹس ڈکلیئر نہیں کیے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی نے ڈکلیئر نہیں کیے ہوئے تو اسے مسئلہ ہوگا۔
علی محمد خان نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہر اس شخص کو استعفیٰ دینا چاہیے، جو ایک سطح سے آگے جاکر اثر ڈال سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وزرا یا عہدے پر موجود کسی بھی شخص پر بادی النظر میں بار ثبوت آتا ہے، تو اسے عہدہ چھوڑنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ابتدائی ذمے داری کا تعین ہونے تک وہ عہدے پر رہ سکتے ہیں
Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79