112

بابر اعظم کی عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کو 69 ویں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے کھیل کے لیجنڈ کو سالگرہ مبارک ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں