سیلیبرٹیز پریمیئر لیگ کا میلہ آج سے راول پنڈی میں سجے گا جس کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب میں ملک کے معروف گلوکار پرفارم کریں گے۔
دس اکتوبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں ملکی شوبز انڈسٹری کے نامور اسٹارز ایکشن میں نظر آئیں گے۔