اس حوالے سے تمام قیاس آرائیوں اور الزامات کو مسترد کرتا ہوں: پینڈورا پیپرز کے انکشافات پر وفاقی وزیر مونس الٰہی کا موقف
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی کا پینڈورا پیپرز کے انکشافات پر موقف سامنے آ گیا۔ مونس الٰہی نے کہا کہ کوئی آف شور کمپنی ہے نہ ہی ایسا اثاثہ جسے ڈکلیئر نہ کیا ہو، اس حوالے سے تمام قیاس آرائیوں اور الزامات کو مسترد کرتا ہوں۔#