بلوچستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر حنید لاکھانی کا اظہار افسوس ۔ مشکل گھڑی میں ہرپاکستانی بلوچستان کی عوام کی مدد کرے، حنید لاکھانی ۔ وفاقی حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر بلوچستان میں ریلیف کا کا م شروع کر دیا ہے ۔ پاک فوج بلوچستان میں ملبے تلے لوگوں کو نکالنے کے لئے بھرپور آپریشن کر رہی ہے ۔ مشکل کی ہر گھڑی میں پاک فوج نے عوام کی بھرپور مدد کی، رہنما پی ٹی آئی ۔