متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی جائے گی۔آئی جی پنجاب ملزمان کے خلاف دفعہ 354-Aت پ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے جس کی سزا عمر قید یا سزائے موت ہے۔ آئی جی پنجاب کی چئیر مین نادرا سے ٹیلی فون پر بات ۔ ملزموںکی شناخت کا عمل فوری شروع کرنے کیلئے کہا۔