165

زندگی کی وہ عادات جو آپ کو تیزی سے بوڑھا کرتی ہیں

ہر انسان میں اس کی شخصیت کی مناسبت سے اچھی اور بری دونوں طرح کی عادات ہوتی ہیں جو کہ سیدھا آپ کی معمولات زندگی پر اثر انداز ہوتی ہیں۔

یہ عادات آپ کے سماجی رجحان اور تعلقات اور اخلاقیات کی عکاس ہوتی ہیں۔

انسان میں موجود اچھی عادات اسے ہمیشہ بہتری اور بہتر زندگی کی طرف مائل کرتی ہیں جبکہ بری عادات انسان کو برائی کی جانب آمادہ کرتی ہیں اور نقصان بھی پہنچاتی ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہر انسان میں معمولات زندگی کے حوالے سے بھی چند ایسی عادات ہوتی ہیں جو اس کی زندگی کو کم اور انسان کو تیزی سے بوڑھا بنادیتی ہیں۔

1 اسکرین کا ستعمال:
شعبہ زندگی سے وابستہ افراد کے لئے الیکٹرانک ڈیوائسز پر انحصار اور جسمانی سرگرمیوں کی کمی اہم مسائل بن چکے ہیں۔

پیشہ ورانہ مصروفیات کی وجہ سے وہ چاہ کر بھی اسکرین ٹائم کم نہیں کر سکتے ہیں۔

لیکن سوشل میڈیا پر گزرنے والے وقت میں کمی اور طویل سیریز دیکھنے سے اجتناب کر کے اسکرین سے دور رہا جا سکتا ہے کیونکہ ڈیوائسز سے خارج ہونے والی نیلی روشی عمر بڑھنے کے اثرات پیدا کرنے کی رفتار کو تیز کر دیتی ہے۔

2۔ اسکن کی کیئر نا کرنا:
اپنی جلد کو بہتر رکھنے کے لیے بیشک آپ اسکن کیئر کا علاج اختیار نہ کریں لیکن صحتمند جلد کے لئے اس کی صفائی اور نمی کا خیال رکھنا لازم ہے۔

3۔ متوازن غذا کا استعمال نا کرنا:
ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ اگر اپنے پروفیشن یا طرز زندگی کی وجہ سے آپ زیادہ نقل و حرکت نہیں کر سکتے تو اپنے غذا میں پھلوں، جوس اور دیگر صحت مند اشیاء کا استعمال کریں تاکہ اپنی عمر میں کئی قیمتی برس شامل کر سکیں۔

4۔ دیر تک جاگنا:
رات تاخیر سے سونا اور ضرورت بھر پرسکون نیند نہ لے سکنا نہ صرف عمر بڑھنے کے اثرات ظاہر ہونے میں تیزی لاتا ہے بلکہ امراض قلب سمیت دیگر امراض کا خدشہ بھی بڑھا دیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Notice: Undefined index: HTTP_CLIENT_IP in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 296

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED_FOR in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 298

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 300

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED_FOR in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 302

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 304

Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860

Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں