معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کابل کے ایئر پورٹ کی چونکا دینے والی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر پریشان ہو گئیں۔
ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری پرکابل ایئر پورٹ پر افراتفری کی صورتحال کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ دل دہلا دینے والے مناظر ہیں۔بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے لکھا کہ دنیا کو پریشانیوں سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے۔
ثانیہ مرزا نے سب کے لیے دعا کی کہ اللّٰہ سب پر اپنا رحم کرے۔
واضح رہے کہ کابل میں طالبان کے داخلے کے بعد کابل ایئرپورٹ پر انتہائی غیر یقینی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کےبعد ایئرپورٹ کو سویلین ایئر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔
Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79