جرائم کی شرح کو کم سے کم کرنے کا واحد طریقہ بہترین تفتیش سے ملزمان کو قرار ونویسٹی گیشن کے معیار کو بین الاقوامی سٹینڈرڈ کے مطابق اپ گریڈ کرنے کیلئے فورس کی جدید پیشہ ورانہ تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن معیار تفتیش کی بہتری اور کاسٹ آف انویسٹی گیشن کی بروقت تقسیم کی مانیٹرنگ کیلئے ہر ماہ دو ریجنزکے دورے کریںاقعہ سزائیں دلوانا ہے۔ آئی جی پنجاب