سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی کے حوالے سے سپورٹس جرنلسٹس الیون اور سپورٹس بورڈ پنجاب الیون کے درمیان کرکٹ میچ سپورٹس بورڈ پنجاب الیون نے سپورٹس جرنلسٹس الیون کو 8وکٹوں سے شکست دیدی سپورٹس جرنلسٹس الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 12اوورز میں 70رنز بنائے، سپورٹس بورڈ پنجاب الیون نے ہدف 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل